نکاح الثیب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) شادی شدہ مرد یا عورت کا نکاح، ایسے مرد یا عورت کا نکاح جو پہلے بھی نکاح کرچکے ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) شادی شدہ مرد یا عورت کا نکاح، ایسے مرد یا عورت کا نکاح جو پہلے بھی نکاح کرچکے ہوں۔